ابنا: عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ نوری مالکی آج سہ پہر کو ایران کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔...../169
4 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486180
عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔